ایران نے سعودی عرب کی حمایت یافتہ یمن کی حکومت کے خلاف لڑ رہے حوثی باغیوں کے لئے ہتھیاروں کی سپلائی میں اضافہ کردیا ہے۔ اس کی تصدیق امریکی اور مغربی حکام نے کی
ہے۔ ایران حوثی باغیوں کو ہتھیاروں کی سپلائی براستہ عمان رہا ہے لیکن شیعہ
ملیشیاؤں کو ہتھیاروں کی سپلائی میں اضافہ سے یمن میں چل رہی جدوجہد طویل
عرصے تک جاری رہ سکتی ہے۔